سچی کہانی! شادی کی پانچویں رات دلہن پر قیا٭مت بن کر ٹوٹ پڑی

سچی کہانی! شادی کی پانچویں رات دلہن پر قیا٭مت بن کر ٹوٹ پڑی

میرا بالکل ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن یہ ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! شادی کے بعد پانچویں رات اپنی دلہن کو ق۔ت۔ل کرنے والے شوہر کی سچی کہانی ۔۔۔۔۔یہ نوبت کیوں آگئی ۔ ؟ 3 سال پرانا مگر سبق آموز واقعہ ، عظیم کی شادی مریم کے ساتھ دونوں فیملیز کی رضامندی سے طے پائی یہ ارینج میرج تھی ۔ والدین نے مریم کو کچھ ضروری سامان کے علاوہ جہیز میں کچھ نہ دیا کہ لڑکے والوں نے کہا تھا آپ جہیز کی بجائے پیسے دے دیں عظیم کاروبار کر لے گا ۔ چنانچہ مریم ساڑھے آٹھ لاکھ روپے لے کر اسکے گھر آگئی ۔۔۔۔ مگر شادی کی پانچویں رات مریم کو گلے پر چھر۔ی پھیر کر ق۔ت۔ل کردیا گیا اور شور مچا کہ ڈا۔کو آئے تھے اور مزاحمت پر مریم کو ق۔ت۔ل کر گئے ہیں مگر پولیس نے حرکات و سکنات مشکوک ہونے پر عظیم کو گرفتار کر لیا تھا پولیس کی حراست میں دوران تفتیش ملزم عظیم نے انکشاف کیا تھا کہ مریم نے سہاگ رات کو اسے اپنے قریب نہ آنے دیا تھا بلکہ یہ کہا تھا کہ میں کسی کی امانت ہوں آپ مجھے چھو بھی نہیں سکتے ، عظیم نے حیران پریشان ہو کر بیوی کی طرف دیکھا اور یہ سوچ کر خاموش ہو گیا کہ نئی دلہن ہے نئے گھر میں اسے یہاں سیٹ ہونے میں کچھ وقت درکار ہے مگر اگلی رات پھر مریم نے اسے خود سے دور رہنے کو کہا جب عظیم نے اس سے وجہ پوچھی تو مریم نے کہا کہ وہ کسی اور سے محبت کرتی ہے اوراس محبت کو چھوڑ نہیں سکتی اگر آپ مجھے اس محبت کے ساتھ قبول کر لیں اور کسی کو نہ بتائیں تو میں بھی آپ کی زوجیت میں آنے کو تیار ہوں ۔۔۔۔ عظیم نے لڑکے کا نام پتہ پوچھا تو مریم نے انکار کردیا اور کہا پہلے آپ وعدہ کریں میرا راز رکھیں گے پھر میں آپ کی ہر بات مانوں گی ۔۔۔ 5 دن اور رات عظیم اور مریم کے درمیان یہی کچھ ہوا مگر عظیم نے کسی کو کچھ نہ بتایا ، شادی کی چھٹی رات عظیم نے پھل کاٹنے والی چھری سے مریم کو ڈرایا کہ شاید وہ کچھ بول پڑے اور اسکی اذیت ختم ہو جائے مگر مریم نے سخت مزاحمت کی اسی کھینچا تانی اور زور آزمائی میں چھر۔ی مریم کے گلے پر پھر گئی ، مریم کو تڑپتا اور خون میں لت۔ پت دیکھ کر عظیم نے شور مچا دیا کہ ڈا۔کو آئے اور مریم کو مزاحمت پر زخمی کر گئے ہیں ۔۔۔۔ مریم بعد میں جان بحق ہو گئی تھی غمزدہ والدین نے ملزم عظیم کا بیان یکسر مسترد کرکے موقف اختیار کیا تھا کہ ہماری بیٹی ایسی نہیں تھی ، اگر اس کا کچھ ایسا معاملہ ہوتا تو ہم اپنی بیٹی کی خواہش پر اسکی شادی وہیں کرتے جہاں وہ ہمیں کہتی ۔۔۔ اصل میں شکی مزاج شوہر نے ناکردہ گناہوں کا اعتراف کروانے کے دوران ہماری بیٹی کو مار ڈالا ۔۔۔۔۔۔ مریم ق۔ت۔ل کیس کا چالان پولیس نے مکمل کرکے عدالت پیش کیا تھا جہاں سے اسے جیل بھجوا دیا گیا تھا ۔۔۔۔ اب بھی یہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ۔ ملزم کی والدہ اور ماموں نے بھر پور کوشش کی کہ صلح ہو جائے اور مریم کے والدین مان جائیں لیکن مریم کی والدہ اس ضمن میں اتنی سخت ثابت ہوئی کہ اس نے صلح کی کوئی چال فی الحال کامیاب نہیں ہونے دی ہے

Comments