“بظاہر یتیم بچوں کا ‘سہارا’… لیکن پردے کے پیچھے 20 کروڑ کی کر۔پشن کا خو۔ف۔نا۔ک کھیل!” 🚨💔
سوشل میڈیا اور این جی او کی دنیا میں جس افسر کی شریف النفسی اور یتیموں کی کفالت کے چرچے تھے، اس کی اندرونی حقیقت سامنے آنے پر پورا محکمہ دنگ رہ گیا ہے!
ڈی آئی جی محبوب اسلم اور ان کی اہلیہ ایک این جی او کے ذریعے بے سہارا اور یتیم بچوں کی دیکھ بھال کا دعویٰ کرتے ہیں، جس میں ملک کی نامور شخصیات اور بڑے بڑے ڈونرز لاکھوں روپے کا عطیہ دیتے ہیں۔ لیکن چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور کے اندر سرکاری خزانے کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا تھا؟ اس کا پردہ اب فاش ہو چکا ہے۔
ایک تفصیلی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹریننگ کالج میں 20 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور خو۔د بر۔د یعنی غبن کے سنگین انکشافات ہوئے ہیں۔ اس میگا سکینڈل کو بے نقاب کرنے کا پورا کریڈٹ ڈی آئی جی کیپٹن (ریٹائرڈ) سہیل چوہدری کو جاتا ہے، جنہوں نے بغیر کسی دباؤ کے اس ک۔ر۔پ۔ش۔ن کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔
معاملہ سامنے آتے ہی محکمے میں زلزلہ آ گیا اور اعلیٰ حکام نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے ڈی آئی جی محبوب اسلم کو عہدے سے ہٹا کر OSD بنا دیا ہے۔ یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثر نیک نامی اور این جی اوز کا چوغہ پہننے والوں کے پیچھے کیسے سنگین س۔ک۔ی۔ن۔ڈ۔ل چھپے ہوتے ہیں!
Comments
Post a Comment