ظالم زمیندار کا ظلم !ایک اور حوا کی بیٹی جان کی بازی ہار گئی!عارف والازمیندار نے کھیتوں میں مزدوری کے بہانے بلا کر نوجوان لڑکی کو( ق/ت/ل) کے بعد اسی زمین میں دفن کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نشان دہی پہ( ن/ع/ش )کو برآمد کر لیا ہے!
پولیس تھانہ صدر نے لڑکی کے اغواء کا مقدمہ بھی درج کر رکھا تھا !ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ زمیندار صفت حسین نے رقبہ ٹھیکے پر حاصل کر رکھا تھا اور اکثر گاؤں کی خواتین کو مزدوری کے لیےکھیتوں پر بلایا کرتا تھا!پولیس کی کارروائی جاری ہے

Comments
Post a Comment