سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی ہو گئی۔
لاہورمیں مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں کمی کے بعد آئندہ دنوں میں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی زائد قیمتوں کی وجہ سے بیٹریاں بھی مہنگی فروخت ہو رہی تھیں،لیکن اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمت بھی کم ہونے کا امکان ہے.
مارکیٹ ذرائع کے مطابق 1 بیٹری کی قیمت میں27 سے 38 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا تھا۔

Comments
Post a Comment