خوفناک حادثہ میں وفات پا جانے والے دو سگے بھائی ایان نذیر 18 سال اور رحمان نذیر 14 سالہ

خوفناک حادثہ میں وفات پا جانے والے دو سگے بھائی ایان نذیر 18 سال اور رحمان نذیر 14 سالہ

پسرو سیالکوٹ روڈ پر خوفناک حادثہ میں وفات پا جانے والے دو سگے بھائیوں ایان نذیر 18 سال اور رحمان نذیر 14 سالہ کے والد چوھدری نذیر سدھو حادثے کے 2 دن بعد کویت سے پاکستان پہنچ گے۔ نماز جنازہ ادا کر دی گئی
بدقسمت غم سے نڈھال والد چوھدری نذیر سدھو کے یہ 2 ہی بیٹے تھے جو اس کی کل کائنات تھے ۔۔کیا کیا خواب دیکھے ھوں گے اپنے بیٹوں کے لیے لیکن اس کی ساری دنیا ہی اجڑ گئی
یہ زخم ساری زندگی نہی بھرے گا ۔۔اللہ تعالٰی والدین اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Comments