چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہادتیں ملنے کے بعدشرعی اصولوں کے مطابق اعلان کیاجائےگا،چاند نظرآنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

Comments
Post a Comment